الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا حَبِيبَ اللهِ

اللہ کی سر تا بقدم شان ہیں یہ

ان سا نہیں انسان وہ انسان ہیں یہ

قرآن تو ایمان بتاتا ہے انہیں

ایمان یہ کہتا ہے میری جان ہیں یہ

(اعلیٰ حضرت)
سنی تبلیغی جماعت ڈاٹ کامsunnitableegijamaat.com

Bafaiz e karam: Tajdaar-e-Ahle Sunnat, Shabeeh-e-Ghaus-e-A’azam, Mujaddid ibn Mujaddide A’azam, Huzoor Mufti-e-A’azam, Muhammad Mustafa Raza Noori Barkati (RadiyAllahu Ta’ala anho)

نعت شریف و منقبت

نعت شریف، منقبت اور سلام کے منتخب مجموعے — عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے۔

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ

نعت کے مجموعے